• 26 اپریل, 2024

اعلان نکاح

حضرت امیر المومنین خلیفتہ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی نے مورخہ 2 ؍اکتوبر 2021ء بعد نماز عصر مسجد مبارک اسلام آباد، روپے میں درج ذیل نکاحوں کو اعلان فرما کر ان کے بابرکت ہونے کے لئے دعا کروائی۔

اللہ تعالی یہ نکاح تمام فریقوں کے لئے مبارک کرے۔ ادارہ الفضل آن لائن کی طرف سے تمام فریق مبارکباد قبول کریں۔

*عزیزہ حانیہ احمد (واقفۂ نو) بنت مکرم اسفندیار منیب صاحب
ہمراہ عزیزم دانیال احمد (واقفِ نو) ابن مکرم خالد محمود صاحب (امیر و مشنری انچارج کونگو کنشاسا)

*عزیزہ طوبیٰ حسین (واقفۂ نو) بنت مکرم منور حسین صاحب (جرمنی)
ہمراہ عزیزم آصف منیر (فارغ التحصیل جامعہ احمدیہ یوکے) ابن مکرم خالد منیر صاحب (لندن۔ یوکے)

*عزیزہ سابحہ صدف بنت مکرم طارق محمود صاحب
ہمراہ عزیزم محمد جبران (مربی سلسلہ) ابن مکرم انوار الحق صاحب

*عزیزہ میمونہ نصر خان (واقفۂ نو) بنت مکرم نصراللہ خان صاحب (کینیڈا)
ہمراہ عزیزم اسماعیل احمد چوہدری (واقفِ نو) ابن مکرم مبا رک احمد چوہدری صاحب (کارکن فنانس آفس یوکے)

*عزیزہ درّعدن شاہ (واقفۂ نو) بنت مکرم سید تنویر شاہ صاحب (کینیڈا)
ہمراہ عزیزم فراز احمد حسین ابن مکرم امتیاز حسین صاحب (امریکہ)

*عزیزہ ندا سوہل بنت مکرم محمد اصغر صاحب (جرمنی)
ہمراہ عزیزم اسد عالم سوہل ابن مکرم محمد عالم سوہل صاحب (صدر جماعت نوئے وِیڈ۔ جرمنی)

پچھلا پڑھیں

درخواستِ دعا

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 11 اکتوبر 2021