بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
انڈیکس مضامین
مئی 2021ء الفضل آن لائن لندن
(مرتبہ: شیخ مجاہد احمد شاستری۔ قادیان)
1مئی 2021ء | |
اعتکاف کے متعلق چند روایات | فرمان رسول |
اعتکاف | رشحات القلم سلطان القلم |
رسول اللہﷺ ہر رمضان میں اعتکاف فرمایا کرتے تھے | فرمان خلیفۃ المسیح |
حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے فرمایاکہ اطاعت کے کسی درجہ سے بھی محروم نہ ہو | دربارِ خلافت |
پنج ارکان اسلام | کلام حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل |
رمضان میں خصوصیت سے لقاء حاصل کرنے کی دعائیں کریں | حضرت خلیفۃ المسیح الرابع |
تعارف کتب معجزاتُ القرآن | مقصود احمد منصور |
پیاری والدہ۔ بشری حکمت صاحبہ | بشری حکمت |
حصول علم اور اُس کی ترغیب | اداریہ |
3مئی 2021ء | |
لیلۃ القدر کی دعا | فرمان رسول |
لیلۃ القدر کی ایک دعا | رشحات القلم سلطان القلم |
لیلۃ القدر کے بارے میں ایک روایت | فرمان خلیفۃ المسیح |
حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اپنی کتاب نشان آسمانی میں یہ طریق بھی بتایا کہ توبۃ النصوح کر کے رات کو دو رکعات نماز پڑھو | دربارِ خلافت |
اسلام اور آنحضرت ﷺ سے عشق | کلام حضرت مسیح موعود علیہ السلام |
خلاصہ خطبہ جمعہ 30 اپریل2021ء | ادارہ |
خطبہ جمعہ9 اپریل 2021ء سیدنا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز | ادارہ |
4مئی2021ء | |
فرمان رسول | |
پشیمانی اور ندامت کے ساتھ رجوع کرو | رشحات القلم سلطان القلم |
فرمان خلیفۃ المسیح | |
ہمارے غالب آنے کے ہتھیار استغفار دینی علوم کی واقفیت، خدا تعالیٰ کی عظمت کو مد نظر رکھنا اور پانچوں وقت کی نمازوں کو ادا کرنا ہے۔( حضرت مسیح موعود علیہ السلام) | دربارِ خلافت |
ہوا زمانہ کی جب بھی کبھی بگڑتی ہے | کلام محمود |
رمضان کی برکات | حضرت مرزا بشیر احمد صاحب ایم اے |
اطاعت کی اہمیت و برکات | ڈاکٹر محمد ظفر وقار کاہلوں |
رمضان کے تیسراعشرہ آگ سے آزادی اور اس کی مناسبت سے دعائیں | ظہور الٰہی توقیر |
5مئی 2021ء | |
تم اسے آخری عشرہ میں تلاش کرو | فرمان رسول |
ہر رات لیلۃ القدر ہو سکتی ہے | رشحات القلم سلطان القلم |
فرمان خلیفۃ المسیح | |
آپ نے فرمایاکہ ہمارے غالب آنے کے ہتھیار تو یہ باتیں ہیں | دربارِ خلافت |
خدا کی رَہ میں ذلیل ہونا اور اس کی رَہ میں فقیر ہونا | مولانا ظفر محمد ظفر |
وقف کے سات معانی اور واقفین نو بچوں کے والدین کی ذمہ داریاں | فرید احمد نوید |
لیلۃ القدر کی دُعا اور تحریک مصالحت | مرزادانیال احمد |
اے خواجہ درد نیست ورنہ طبیب ہست | اداریہ |
6مئی 2021ء | |
مصائب میں قبولیت دعا کا نسخہ | فرمان رسول |
دعا ایک موت ہے پر آخر کو زندہ کرتی ہے | رشحات القلم سلطان القلم |
گزشتہ گناہ بخشے جانے کا مطلب | فرمان خلیفۃ المسیح |
یہ اُس کی پیشگوئی ہے جس نے زمین و آسمان بنایا وہ اپنی اس جماعت کو تمام ملکوں میں پھیلا دے گا | دربار خلافت |
روزوں میں ہے ایسا سماں گویا ہے اک تازہ سماں | عبد السلام اسلام |
رمضان روزے | حضرت سید میر محمد اسحا ق صاحب ؓ |
حضرت مولوی رحمت اللہ صاحب رضی اللہ عنہ سنگرور | غلام مصباحب بلوچ |
رمضان المبارک برکتوں کا مہینہ | خواجہ مظفر احمد |
’’بنیادی مسائل کے جوابات‘‘ (قسط نمبر 12) | مرتبہ ظہیر احمد خان |
تعارف سورۃالتحریم (66 ویں سورۃ) | ابو سلطان |
7مئی 2021ء | |
خشیت الہٰی سے رونے والا دوزخ میں نہیں جائے گا | فرمان رسول |
حقیقی توبہ کی تین شرائط | رشحات القلم سلطان القلم |
اللہ تعالیٰ کی اپنے بندے کی توبہ پر خوشی | فرمان خلیفۃ المسیح |
ہر ایک دن سخت اور پہلے سے بد تر آئے گا | دربار خلافت |
ہے سراپا برکتوں کاماہ رمضاں مرحبا | بشری سعید عاطف |
رمضان میں دعاؤں کی تحریک | ادارہ |
احکامات رمضان | رحمت اللہ بندیشہ |
میرے محسن ’’حضرت ملک سیف الرحمان صاحب مرحوم۔‘‘ | قریشی داؤد احمد ساجد |
8مئی 2021ء | |
فرمان رسول | |
روئیت ہلال | رشحات القلم سلطان القلم |
فرمان خلیفۃ المسیح | |
یہ امر ایک خاص قسم کا امر ہے | دربار خلا فت |
عید اور شب رات کو سنگم مہ ِ رمضان میں | ڈاکٹر طارق انور باجوہ |
دوا اپنے وزن کے مطابق استعمال سے ہی فائدہ دیتی ہے | اداریہ |
جوبلی سیرالیون کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز | آصف محمود |
10مئی 2021ء | |
فرمان رسول | |
فدیہ دینے کی کیا غرض ہے ؟ | رشحات القلم سلطان القلم |
حقیقی نیکی | فرمان خلیفۃ المسیح |
نماز بڑی اعلیٰ درجہ کی دعا ہے | دربار خلافت |
اسلام اور آنحضرت ﷺ سے عشق | کلام حضرت مسیح موعود علیہ السلام |
خطبہ جمعہ سیدنا حضور انور ایدہ اللہ بنصرہ العزیز16 اپریل2021ء | ادارہ |
خلاصہ خطبہ جمعہ سیدنا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ7 مئی2021ء | ادارہ |
11مئی 2021ء | |
فرمان رسول | |
روزہ کےمسائل | رشحات القلم سلطا ن القلم |
جمعۃ الوداع | فرمان خلیفۃ المسیح |
نماز کو رسم اور عادت کے رنگ میں پڑھنا مفید نہیں۔( حضرت مسیح موعود علیہ السلام) | دربارِ خلافت |
ربّنا لا تُواخذنا | امۃ الباری ناصر |
رمضان المبارک کی روحانی اور پرمسرت یادیں (قسط اول) | سید شمشاد احمد ناصر |
حضرت خلیفۃ المسیح الثالث کے 29 رمضان المبارک کے ایک درس سے ایک ایمان افروز واقعہ | انجینر محمود مجیب اصغر |
رمضان کا آخری عشرہ دعاؤں کا خاص زمانہ ہے | حضرت مرزا بشیر احمد صاحب ایم اے |
12مئی 2021ء | |
صوم و صال | فرمان رسول |
اپنے روزوں کو خدا کے لئے صدق کے ساتھ پورے کرو | رشحات القلم سلطان القلم |
سحری کھا کر روزہ رکھنا ضروری ہے | فرمان خلیفۃ المسیح |
خدا نے مجھے بار بار بذریعہ الہامات کے یہی فرمایا ہے کہ جو کچھ ہوگا دعا ہی کےذریعہ ہوگا۔( حضرت مسیح موعودؑ) | دربارِ خلافت |
آگے بڑھتے رہو | کریم احمد شریف |
روحانی اولاد | اداریہ |
رمضان المبارک کی روحانی اور پرمسرت یادیں (قسط دوئم و آخر) | سید شمشاد احمد ناصر |
13مئی 2021ء | |
جمعہ اور عید کا ایک دن اکٹھے ہونا | فرمان رسول |
قادیان میں عیدالفطر | رشحات القلم سلطان القلم |
جمعہ اور عید کا اجتماع | فرمان خلیفۃ المسیح |
تین قسم کی عیدیں | دربار خلافت |
مسجد الگ الگ ہے امامت الگ الگ | ڈاکٹر فضل الرحمٰن |
عید کا مفہوم اور اس کی حقیقت حضرت مصلح موعودؓ کے الفاظ میں | حضرت مصلح موعود کے الفاظ میں |
تین قسم کی عیدیں | فرمان خلیفۃ المسیح |
15مئی 2021ء | |
کسی بندے کے دل میں ایمان اور کفر جمع نہیں ہو سکتے | فرمان رسول |
غیبت کی حقیقت | رشحات القلم سلطان القلم |
ہم لوگ اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں | فرمان خلیفۃ المسیح |
درستی اخلاق کے بعد دوسری بات یہ ہے کہ دعا کے ذریعہ سے خدا تعالیٰ کی پاک محبت حاصل کی جاوے (حضرت مسیح موعود علیہ السلام) | دربارِ خلافت |
عید کی منظوم مبارک باد | مبارک احمد عابد |
اعجاز القرآن | مقصود احمد منصور |
مکرم میاں منظور احمد غالب صاحب | میاں عطاء العلیم |
کانوں کی افادیت | اداریہ |
17مئی 2021ء | |
ہمارے ساتھ تیسرا خدا ہے | فرمان رسول |
اللہ تعالیٰ پر کمال ایمان اور معرفت کا ثبوت ہے | رشحات القلم سلطان القلم |
فرمان خلیفۃ المسیح | |
اشاعت دین میں مامور من اللہ دوسرے سے امداد چاہتے ہیں مگر کیوں؟ | دربارِ خلافت |
شانِ احمد عربی | نظم حضرت مسیح موعود علیہ السلام |
خلاصہ خطبہ جمعہ 14 مئی2021ء | ادارہ |
خطبہ جمعہ سیدنا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز23 اپریل | ادارہ |
18مئی 2021ء | |
استغفار اور توبہ | فرمان رسول |
انسان کے مقصدِ پیدائش کی طرف توجہ | رشحات القلم سلطان القلم |
آیتِ استخلاف۔۔۔ یعنی وہ آیت جس میں مومنین سے خدا تعالیٰ نے خلافت کا وعدہ کیا ہے | فرمان خلیفۃ المسیح |
خدا کے بعد اس نے ہم فقیروں پر یہ شفقت کی | دربار خلافت |
آسمان تک ’’دیوار‘‘ کچھ سائنس کی دنیا سے | ریحانہ صدیقہ بھٹی |
اسلام اور احمدیت کی ترقی کی دعائیں | تبرکات حضرت مرزا بشیر احمد صاحب ایم اے |
بنیادی مسائل کے جوابات قسط نمبر 13 | مرتبہ ظہیر احمد خان |
بنی اسرائیل اور یہود میں فرق | ع۔ ا۔ورک |
19مئی 2021ء | |
مسجدکی غرض | فرمان رسول |
مساجدکی اصل زینت | رشحات القلم سلطان القلم |
جماعت احمدیہ کی مساجد | فرمان خلیفۃ المسیح |
پہلی بار خلافت راشدہ کا تسلسل تبھی ٹوٹا تھا کہ مسلمان اطاعت سے باہر ہوئے | دربار خلافت |
وہ دل نواز ہے لیکن نظر شناس نہیں | ناصر کاظمی |
درازی عمر کا راز | اداریہ |
20مئی 2021ء | |
سب سے افضل صدقہ | فرمان خدا وندی |
ماہوار چندے کی اہمیت | رشحات القلم سلطان القلم |
’’وہ اس سلسلہ کو پوری ترقی دے گا۔ کچھ میرے ہاتھ سے اور کچھ میرے بعد‘‘ (حضرت مسیح موعودؑ) | فرمان خلیفۃ المسیح |
سائے میں تیرے دھوپ نہائے بصد نیاز | دربار خلافت |
تعارف سورۃالحاقۃ (69 ویں سورۃ) | ابو سلطان |
چہرے کے کیل، مہاسے اور چھائیاں | ڈاکٹر نذیر احمد مظہر |
حضرت شیخ منظور علی شاکر صاحب رضی اللہ عنہ | غلام مصباح بلوچ |
آؤ اُردو سیکھیں (سبق نمبر 1) | عاطف وقاص |
21مئی 2021ء | |
تقویٰ ایک سچے مومن کی پہچان | فرمان رسول |
انسا ن کے تین طبقات | رشحات القلم سلطان القلم |
فرمان خلیفۃ المسیح | |
پھر خلافت خامسہ کا دور ہے۔ اس میں بھی حسد کی آگ اور مخالفت نے شدت اختیار کر لی | دربارِ خلافت |
قبلہ رخ ہو کے باوضو بولے | چوہدری محمد علی مضطر |
ذکر خیر والد محترم چوہدری محمد اقبال صاحب | ام وحید احمد |
تقویٰ ایک سچے مومن کی پہچان | ایم۔ الف ۔ شہزاد |
مسجد ناصر سورینام کے 50 سال | لئیق احمد مشتاق |
22مئی 2021ء | |
خلیفۃاللہ سے وابستہ ہو جاؤ | فرمان رسول |
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلّم پرآنے والے پانچ نازک مواقع | رشحات القلم سلطان القلم |
اللہ تعالیٰ کی طرف جھوٹ منسوب کرنے والا | فرمان خلیفۃ المسیح |
اگر دوسری قدرت سے فیض پانا ہے تو پھر اس عرصے میں اکٹھے رہو | دربار خلافت |
ستم گروں نےعشق کا چراغ جو بجھا دیا | م م محمود |
عزت تو اللہ، اس کے رسول ﷺ اور مومنوں کے لئے ہے (القرآن) | اداریہ |
’’گولڈن ٹمپل‘‘ امرتسر میں سکھ مذہب کا مقدس مقام | منور علی شاہد |
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے رفع الی السماء کی تردید از روئے قرآن | ابو سلطان |
کیا جانور اپنا عکس پہچانتے ہیں؟ | مدثر احمد ظفر |
24مئی 2021ء | فرمان رسول |
رشحات القلم سلطان القلم | |
تکمیل عملی تکمیل علمی کے بغیر محال ہے۔ | فرمان خلیفۃ المسیح |
مجھےنہ کسی انسان نے نہ کسی انجمن نے خلیفہ بنایا اور نہ کسی انجمن کو اس قابل سمجھتا ہوں کہ وہ خلیفہ بنائے( خلیفہ اوّلؓ) | دربار خلافت |
یہ کیسی عید ہے یا رب | سدرۃ المنتہیٰ |
خلاصہ خطبہ جمعہ سیدنا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز 21 مئی2021ء | ادارہ |
خطبہ جمعہ سیدنا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز30 اپریل 2021ء | ادارہ |
25مئی 2021ء | |
امر بالمعروف | فرمان رسول |
شیطان سے بچنا | رشحات القلم سلطان القلم |
ایمان کی حفاظت | فرمان خلیفۃ المسیح |
قدرت ثانیہ یعنی خلافت احمدیہ | دربار خلافت |
خلیفہ خدا بناتا ہے | عبد السلام اختر |
قدرت ثانیہ یعنی خلافت احمدیہ | دربارِ خلافت |
دنیا کے دس زہریلے ترین سانپ | ایم ظفر |
میک اَپ ضرور کیجئے … مگر! | امۃ الباری ناصر |
وصیت کا نظام اور جنت کا وعدہ | اسفند سلیمان احمد |
26مئی 2021ء | |
دنیا میں پردہ پوشی آخرت میں پردہ پوشی کی ضمانت | فرمان رسول |
صفت ستاری اپناؤ | رشحات القلم سلطان القلم |
اللہ تعالیٰ کے رحم اور فضل کو جذب کرنا | فرمان خلیفۃ المسیح |
میں ایسے شخص کو جس کو خدا تعالیٰ خلیفہ ثالث بنائے ابھی سےبشارت دیتا ہوں کہ اگر وہ خدا تعالیٰ پر ایمان لاکر کھڑا ہو جائے گا تو اگر دنیا کی حکومتیں بھی اس سے ٹکر لیں گی وہ ریزہ ریزہ ہو جائیں گی۔ | دربار خلافت |
نماز | حضرت حافظ سید مختار احمد شاہجہانپوریؓ |
روحانی میک اپ | اداریہ |
آؤ اُردو سیکھیں (سبق نمبر 2) | عاطف وقاص |
ادرک | نذیر احمد مظہر |
صبر و استقامت اور ہومیو پیتھک طریقہ علاج | ڈاکٹرنصیر احمد شریف |
احمدیہ مسلم جماعت سیرالیون کا اعزاز | عبد الہادی کاشف |
27مئی 2021ء | |
خلافت علیٰ منہاج نبوت قائم ہو گی | فرمان رسول |
خدا تعالیٰ دو قُدرتیں دِکھلاتا ہے | رشحات القلم سلطان القلم |
روزنامہ الفضل لندن آن لائن کے اجراء کا اعلان | فرمان خلیفۃ المسیح |
مولیٰ بس کے نظارے اور کیا خدا کافی نہیں ہے کہ نظارے مجھے تو ہر لمحہ نظر آتے ہیں | دربار خلافت |
خلافت | اداریہ |
اے شمع رُخ! اپنا مجھے پروانہ بنا دے | حیدر علی ظفر |
خلافت کی عنایات کی چند خوبصورت یادیں | منور علی خورشید |
حضرت خلیفۃالمسیح کی آغوش میں جلسہ سالانہ یوکے کی چند حسین یادیں | امۃ الباری ناصر |
حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ وابستہ چند یادیں | سید شمشاد احمد ناصر |
خلافت | کلام طارق بشیر ملک |
حضور انور کے خطبات جمعہ سے متاثر ہو کر | خواجہ عبد المومن ناروے |
نظام خلافت، اہمیت اور برکات | مقصود احمد بھٹی |
حضرتِ مسرور کے ہمراہ رہتا ہے خدا | امۃ الباری ناصر |
ہمارے لیے خدا کے حضور دعائیں کرنے والا، خدا کا خلیفہ | لقمان احمدکشور |
خلفائے سلسلہ سے وابستہ روح پرور اور پُر شفقت یادیں | درثمین احمد |
کچھ یادیں کچھ باتیں | پروفیسر م۔ ا۔ بشیر |
خلافت کا ٹھنڈا میٹھا سایہ! | عبد الباسط شاہد |
28مئی 2021ء | |
تواضع اور خاکساری | فرمان رسول |
عبودیت کا اعتراف | رشحات القلم سلطان القلم |
عبادالرحمن | فرمان خلیفۃ المسیح |
اس وقت میں چند واقعات پیش کروں گا جو اُن لوگوں کے ہیں رؤیا سے ذریعے سے جماعت میں شامل ہوئے | دربار خلافت |
میرے ساتھ ساتھ چلاکرے، کوئی ایسی وفا کرے | اطہر حفیظ فراز |
’’یہ درد رہے گا بن کے دوا، تم صبر کرو وقت آنے دو‘‘ (سانحہ دار الذکر لاہور 28مئی 2010ء) | منور علی شاہد |
میرے شفیق و مہر با ن سُسر مکرم چوہدری محمد ا نور صاحب بھٹی | بشریٰ نذیر آفتاب |
غم میں لپٹی ہوئی خوشی کی خبر(28 مئی کے حوالے سے ایک تحریر) | شاذیہ باسط خان |
29مئی 2021ء | |
حلاوت ایمان | فرمان رسول |
سلیم الفطرت احمدی ہوتے ہیں | رشحات القلم سلطان القلم |
اللہ تعالیٰ کی محبت | فرمان خلیفۃ المسیح |
وہ تصویر کو دیکھتے ہو گئےاور کہا کہ یہ وہی شخص ہے جس کو میں نے خواب میں دیکھا ہے | دربارِ خلافت |
خزاں کی رت میں گلاب لہجہ بنا کے رکھنا کمال یہ ہے | مبارک صدیقی |
اک شجر سایہ دار۔ ہمارے ابا جی۔ مکرم چوہدری بشیر احمد صاحب | ناصرہ احمد |
’’بیعت کرنے والا فرزند کے حکم میں ہوتا ہے‘‘ (مسیح موعودؑ) | اداریہ |
حاصل مطالعہ (قسط 5) | مولانا عطا ء المجیب راشد |
31مئی 2021ء | |
فرمان رسول | |
صبر کا ہتھیار توپوں سے زیادہ طاقتور ہے | رشحات القلم سلطان القلم |
فرمان خلیفۃ المسیح | |
بیعت کرنے کے واقعات | دربارِ خلافت |
اللہ تعالیٰ کو خاکساری پسند ہے | کلام حضرت مسیح موعود علیہ السلام |
خلاصہ خطبہ جمعہ 28 مئی 2021ء | ادارہ |
خطبہ جمعہ سیدنا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز 7 مئی 2021ء | ادارہ |