وَاَوۡفُوۡا بِالۡعَہۡدِ ۚ اِنَّ الۡعَہۡدَ کَانَ مَسۡـُٔوۡلًا ﴿۳۵﴾
(بنی اسرائیل: 35)
ترجمہ: اور عہد کو پورا کرو یقیناً عہد کے بارہ میں پوچھا جائے گا۔
وَالۡمُوۡفُوۡنَ بِعَہۡدِہِمۡ اِذَا عٰہَدُوۡا
(البقرہ: 178)
ترجمہ: اور وہ جو اپنے عہد کو پورا کرتے ہیں جب وہ عہد باندھتے ہیں۔