- لفظ کسی بھی تعلق یا رشتے میں بہت اہم ہوتے ہیں، یہی لفظ دنیا کی ہر جنگ کا موجب بنے اور یہی دنیا کو امن کا گہوارہ بناتے ہیں- لیکن کبھی کبھی بڑے بڑے الفاظ بھی بے جان ہو کر رہ جاتے ہیں اور ایک چھوٹا سا عمل جاندار اور مؤثر ثابت ہوتا ہے. کیونکہ بے عمل کی لفاظی زیادہ دیر نہیں چلتی۔
(کاشف احمد)