• 11 مئی, 2024

اعلان نکاح

  • مکرمہ مغفورہ ناصر درانی۔ جرمنی سے یہ اعلان بھجواتی ہیں:
  • خاکسار کے بیٹے عزیزم تحسین احمد درانی آف جرمنی ابن مکرم ناصر احمد درانی (مرحوم) کا نکاح اللہ تعالیٰ کے فضل سے عزیزہ سُمیہ مبارکہ بنت محمد یوسف شاہد صاحب مربی سلسلہ سے مبلغ دس ہزار یورو حق مہر پر 15 جنوری 2022ء کو پڑھا گیا۔ الحمد للّٰہ ثم الحمد للّٰہ۔
  • اسی طرح دوسرے بیٹے عزیزم توقیر احمد درانی آف جرمنی ابن مکرم ناصر احمد درانی (مرحوم) کا نکاح عزیزہ حافظہ ثانیہ خالد بنت خالد محمود صاحب سے دس ہزار یورو حق مہر پر 15 جنوری 2022ء کو پڑھا گیا۔ الحمد للّٰہ ثم الحمد للّٰہ۔

قارئین الفضل سے دعا کی درخواست ہے کہ یہ دونوں نکاح اللہ تعالیٰ اپنے خاص فضل سے طرفین کے لیے نسل در نسل بابرکت فرمائے، آمین۔ اور دونوں بچیوں کے جرمنی آنے کے لیے تمام کام اپنے فضل سے آسان سے آسان فرمائے، آمین۔

ادارہ کی جانب سے طرفین کو مبارکباد ہو

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 11 اپریل 2022

اگلا پڑھیں

آج کی دعا