• 3 مئی, 2024

ارشاد باری تعالیٰ

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا کُوۡنُوۡا قَوّٰمِیۡنَ لِلّٰہِ شُہَدَآءَ بِالۡقِسۡطِ۫ وَ لَا یَجۡرِمَنَّکُمۡ شَنَاٰنُ قَوۡمٍ عَلٰۤی اَلَّا تَعۡدِلُوۡا ؕ اِعۡدِلُوۡا ۟ ہُوَ اَقۡرَبُ لِلتَّقۡوٰی ۫ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ خَبِیۡرٌۢ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۹﴾

(المائدہ:9)

ترجمہ:اے وہ لوگو جو اىمان لائے ہو! اللہ کى خاطر مضبوطى سے نگرانى کرتے ہوئے انصاف کى تائىد مىں گواہ بن جاؤ اور کسى قوم کى دشمنى تمہىں ہرگز اس بات پر آمادہ نہ کرے کہ تم انصاف نہ کرو ۔تم انصاف کرو ىہ تقوىٰ کے سب سے زىادہ قرىب ہے اور اللہ سے ڈرو ىقىناً اللہ اس سے ہمىشہ باخبر رہتا ہے جو تم کرتے ہو۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 11 مئی 2020

اگلا پڑھیں

Covid-19 اپ ڈیٹ 12۔مئی2020ء