• 15 جون, 2025

آج کی دعا

یَااَحَبَّ مِنْ کُلِّ مَحْبُوْبٍ اِغْفِرْلِیْ ذُنُوْبِیْ وَ اَدْْخِلْنِیْ فِیْ عِبَادِکَ الْمُخْلَصِیْنَ

(مکتوبات احمد جلد دوم مکتوب بنام منشی رستم علی صاحب صفحہ539 ضیاء الاسلام پریس ربوہ)

ترجمہ: اے محبوبوں سے محبوب ذات! میرے گناہ مجھے بخش دے اور مجھے اپنے مخلص بندوں میں شامل فرما۔

یہ سیدنا حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ السلام کی محبت الہی اور بخشش کی پیاری دعا ہے۔

ہمارے بہت پیارے آقا سیّدنا حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایَّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے اپنے خطبہ جمعہ 10ستمبر 2010ء میں اس دعا کے پڑھنے کی تحریک فرمائی ہے۔

(مرسلہ:مریم رحمٰن)

پچھلا پڑھیں

مالی کے تیرھویں جلسہ سالانہ کا انعقاد

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 12 مئی 2022