• 9 مئی, 2024

تاثرات

٭مکرم ڈاکٹر نصیر احمد طاہر۔ ویلز برطانیہ سے لکھتے ہیں۔
اب تو الفضل کا ایسا انتظار رہنے لگا ہے کہ رات نیند نہیں آتی جب تک بارہ بج کر دو، تین منٹ پر الفضل روحانی مائدہ لئے لانچ نہیں کر جاتا۔ فوری پڑھتا اور 35 سے زائد گروپس اور بعض ذاتی تعلق رکھنے والوں عزیز دوستوں کو بھجواتا ہوں۔ الفضل بہت خوبصورت اور علمی اخبار ہے۔ اللہ تعالیٰ مزید ترقیات دیتا چلا جائے۔ آمین

٭مکرمہ زاہدہ نورین نینا، کینیڈا سے لکھتی ہیں:
تین جولائی کا الفضل پڑھا۔ الحمداللہ ہمیشہ کی طرح اپنی مثال آپ ہے۔

اداریہ ’’ماں کی جائے نماز‘‘ اور مضمون ’’تبدیلی اندر سے پیدا ہوتی ہے‘‘ نے سوچ کے نئے در کھولے۔ جزاکم اللہ احسن الجزا۔

اللہ تعالی ہم سب کو الفضل کی برکات سے فیض یاب ہونے کی توفیق عطا کرے ۔آمین

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 10 جولائی 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 12 جولائی 2021