• 19 مئی, 2024

اعلان ولادت

•مکرم سید مدثر رضاصاحب آف ورجینیا یوایس اے تحریر کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل و کرم سے خاکسار اور زوجہ محترمہ سارہ کو موٴرخہ 12؍جون 2022ء کو تیسرے بیٹے سے نوازا ہے۔ نومولود کا نام سید فیضان عبداللہ ہے اور زچہ اور بچہ محض اللہ کے کرم سے خیریت سے ہیں۔

احبابِ جماعت سے عزیزم فیضان عبداللہ کے لیے دعا کی درخواست ہے۔ اللہ تعالیٰ نو مولود کو اسم با مسمیٰ، نیک قسمت، اسلام اور احمدیت کے لیے مفید وجود، خلافت کا سچا اطاعت گزار اور ملک و قوم کے لئے بابرکت وجود بنائے۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 11 جولائی 2022

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ