• 19 مئی, 2024

دعا کا تحفہ

فیصلہ برحق طلب کرنے کی دعا

حضرت قتادہؓ کہتے ہیں کہ جب آنحضرت ﷺ کو کوئی جنگ درپیش ہوتی تو اس موقع پر بالخصوص یہ دعا کرتے۔

(تفسیر الدرالمنثور للسیوطی جلد4 صفحہ342)

رَبِّ احۡکُمۡ بِالۡحَقِّ ؕ وَرَبُّنَا الرَّحۡمٰنُ الۡمُسۡتَعَانُ عَلٰی مَا تَصِفُوۡنَ

(الانبیاء: 113)

اے میرے رب! تو حق کے مطابق فیصلہ کر دے اور ہمارا رب تو رحمان ہے اور (اے کافرو!) جو تم باتیں کرتے ہو ان کے خلاف اسی سے مدد مانگی جاتی ہے۔

(قرآنی دعائیں از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ30)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔جرمنی)

پچھلا پڑھیں

ایک تصحیح

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 12 اگست 2022