• 27 اپریل, 2024

ایک تصحیح

بعض دوست مضامین کمپوز کرتے وقت ’’اور‘‘ سے قبل Comma یا dash لگا دیتے ہیں جو غلط ہے۔ ’’اور‘‘ کا لفظ سابقہ فقرہ کو اگلے فقرہ سے ملا رہا ہوتا ہے۔ اس لئے تسلسل ضروری ہے نہ کہ، یا۔ سے فقرہ کو منقطع کرکے دوسرے فقرہ سے جوڑنا۔ بعض دوست Punctuations کا بلا دریغ استعمال کرتے ہیں۔ تحریر کو سادہ رکھنا چاہئے۔

(ایڈیٹر)

پچھلا پڑھیں

خلاصہ خطاب مستورات جلسۂ سالانہ برطانیہ مؤرخہ 6؍اگست 2022ء

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ