• 27 اپریل, 2024

ایک سبق آموزبات

کامیابی

کامیابی حاصل کرنے یا پیچھے بھاگنے کی چیز نہیں، نہ ہی یہ کوئی حادثاتی امر ہے۔ اسے اپنی طرف متوجہ کرنا ضروری ہوتا ہے۔ شخصیت پر اثر اور کردار اتنا پرکشش ہونا چاہئے کہ کامیابی خود بخود آپکی طرف کھنچی چلی آیا کرے۔ اس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ ان نصیحتوں پر خود بھی عمل کریں جو دوسروں کو کرتے ہیں اور ویسا لیڈر خود بھی بننے کی کوشش کریں جیسے لیڈر کی تمنا کرتے ہیں۔

(کاشف احمد)

پچھلا پڑھیں

ایڈیٹر کے نام خطوط

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 12 ستمبر 2022