• 7 مئی, 2024

رپورٹ عطیہ خون۔ آبوآسی زون۔ گھانا

کورونا وائرس کے ان خصوصی حالات میں دنیا بھر کے احمدی احباب اپنی بساط کے مطابق خدمت خلق کی توفیق پا رہے ہیں۔ گھانا کی جماعت 27 زونز پر مشتمل ہے۔ ایک زون کا نام آبوآسی زون ہے۔ اس زون میں مجلس خدام الاحمدیہ کے تحت عطیہ خون کا پروگرام بنایا گیا۔ خدا کے فضل سے اس پروگرام کے تحت 22خدام نے خون کا عطیہ دیا۔ انہوں نے یہ عطیہ احمدیہ مسلم ہسپتال کوکوفو، اشانٹی ریجن میں دیا۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی ان خدام کی اس نیک سعی کو قبول فرمائے اور اس کے باثمر نتائج نکالے۔ آمین

(رپورٹ: فہیم احمد خادم (نمائندہ روزنامہ الفضل لندن آن لائن))

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 10 اکتوبر 2020

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 12 اکتوبر 2020