• 19 اپریل, 2024

چھوٹی مگر سبق آموز بات

دین فطرت

حکمت اور عقل کے ساتھ ماضی کے اوراق سے سبق حاصل کرنا اور نئے زمانے کی اچھی باتوں کو اپناتے ہوئے پرانی بدرسوم اور عادات سے چھٹکارا پانا زندگی میں بہتر تبدیلی لانے کا باعث ہوتا ہے۔ روشن خیالی اور روشن ضمیری اسلام کے تقاضوں کے عین مطابق دینِ فطرت ہے۔

حدیث شریف میں ہے کہ، حکمت کی بات مومن کا گمشدہ خزانہ ہے جہاں سے بھی ملے اسے لے لے۔

(صحیح بخاری)

(مرسلہ: ناصرہ احمد، کینیڈا)

پچھلا پڑھیں

خطباتِ امام کوئز جامعۃ المبشرین گھانا

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 12 اکتوبر 2021