• 19 اپریل, 2024

یثرب اور مدینہ

حضرت ابوہریرہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔
مجھے ایسی بستی کی طرف ہجرت کا حکم ملا جو دوسری بستیوں کو کھاجائے گی لوگ اسے یثرب کہتے ہیں ۔یہی بستی مدینہ ہے جو برے لوگوں کو نکال دے گی جس طرح بھٹی لوہے کی میل کچیل نکال دیتی ہے۔

(بخاری کتاب الحج باب فضل المدینۃ حدیث نمبر1738)

پچھلا پڑھیں

حضرت خلیفۃ المسیح الاوّلؓ کی الفضل کے لئے رہنمائی

اگلا پڑھیں

استغفار تمام انبیاء کی تعلیم کا خلاصہ