مَنْ ذَا الَّذِيْ يُقْرِضُ اللّٰهَ قَرْضًا حَسَنًا فَيُضٰعِفَهُ لَهُ أَضْعَافًا كَثِيْرَةً وَاللّٰهُ يَقْبِضُ وَيَبْسُطُ وَإِلَيْهِ تُرْجَعُوْنَo
(البقرۃ: 246)
ترجمہ: کون ہے جو اللہ کو قرضہ حسنہ دے تاکہ وہ اس کے لئے اسے کئى گنا بڑھائے اور اللہ (رزق) قبض بھى کر لىتا ہے اور کھول بھى دىتا ہے اور تم اسى کى طرف لوٹائے جاؤ گے۔