• 30 اپریل, 2024

دجال کے فتنے

حضرت عبد اللہ بن مغفلؓ سے مروی ہے، وہ بیان کرتے ہیں ہیں کہ آنحضور ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم کی تخلیق سے قیامت تک دجال کے فتنے سے عظیم فتنہ روئے زمین پر نہیں اتارا۔۔۔۔۔ وہ تم میں جب تک اللہ تعالیٰ چاہے گا رہے گا، پھر عیسیٰ بن مریم آنحضور ﷺ کی ملت میں ہونے کی حالت میں آپﷺ کی تصدیق کرتے ہوئے بطور امام مہدی اور حکم وعدل کی حیثیت سے نازل ہوں گے اور دجال کو قتل کریں گے۔

(مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد»كتاب الفتن أعاذنا اللّٰه منها باب ما جاء في الدجال)

پچھلا پڑھیں

سانحہ ارتحال

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 13 جنوری 2023