مکرم خالد محمود مجید مربی سلسلہ اپنی والدہ کے لئے دعا کی درخواست کرتے ہیں کہ میری والدہ مکرمہ مجیدہ بیگم اہلیہ مکرم مجید احمد کارکن بہشتی مقبرہ کا مورخہ 11 اپریل 2020ء کو طاہر ہارٹ انسٹیٹیوٹ میں دل کا بائی پاس آپریشن ہوگیا ہے۔ دعا کی عاجزانہ درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ محض اپنے فضل سے پیچیدگیوں سے محفوظ رکھے۔ اور صحت و سلامتی والی فعال عمر دراز عطا فرمائے۔ آمین
درخواست دعا