• 11 جولائی, 2025

چھوٹی مگر سبق آموز بات

ظلمت کی قسمیں

’’ظلمت کئی قسم کی ہوتی ہے۔ ایک جہالت کی ظلمت ہے۔ پھر رسومات، عادات، عدم و استقلال کی ظلمت ہو تی ہے۔ جس قدر ظلمت میں پڑ تا ہے اسی قدر اللہ تعالیٰ سے دور ہوتا جاتا ہے اور جس قدر قرب حاصل ہوتا اسی قدر امتیازی قوت پیدا ہوتی ہے۔‘‘

(خطبا تِ نور ایڈیشن چہارم صفحہ130)

(مرسلہ: بشریٰ نذیر آفتاب۔ سسکاٹون، کینیڈا)

پچھلا پڑھیں

جلسہ یوم مسیح موعودؑ جماعت احمدیہ یونان

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 13 مئی 2022