• 26 اپریل, 2024

فقہی کارنر

شادی کے موقع پر لڑکی کی رائے کی اہمیت

حضرت مصلح موعود ؓ نے ایک مقدمہ کا فیصلہ کرتے ہوئے فر مایا:
اگر لڑکی چاہتی ہے کہ اس کا نکاح توڑ دیا جاوے تو …. اس قدر جھگڑے کی کوئی وجہ نہ تھی۔ ابھی دونوں آپس میں ملے نہ تھے۔ اس وقت اگر باہمی تنازع پیدا ہو گیا تھا تو ان کو خوشی سے اس نکاح کو توڑ دینا چاہئے تھا کیونکہ ایسا نکاح در حقیقت ایک رنگ منگنی کا رکھتا ہے اور یہی فتویٰ حضرت مسیح موعود علیہ السلام سے مجھے زبانی پہنچا ہے۔

(فرمودہ مصلح موعود دربار ہ فقہی مسائل صفحہ191۔192)

(داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

جلسہ یوم مسیح موعودؑ جماعت احمدیہ یونان

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 13 مئی 2022