• 4 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

خدمت خلق کے اصول

حضرت مصلح موعو دؓ نے 27؍دسمبر 1955ء کو فرمایا:
یہ ضروری نہیں کہ طوفان اور سیلاب ہی آئیں تو پھر تم خدمت کرو۔ مومن کو تو ہمیشہ یہ دعا کرنی چا ہئے کہ اللہ تعالیٰ ان مصائب سے دنیا کو بچائے رکھے لیکن خدمت خلق کے مواقع ہر وقت میسر آسکتے ہیں مثلاً پیاروں کو دوائی لا کر دینا۔ غریبوں، محتاجوں، بیواؤں کی مددکرنا۔ یہ سب کام ایسے ہیں جو تم ہر وقت کر سکتے ہو اور یہ کام تمہارے پروگرام کا مستقل حصہ ہونے چاہئیں۔

(مشعل راہ جلد اول صفحہ 742)

(مرسلہ: ذیشان محمود۔ مربی سلسلہ سیرالیون)

پچھلا پڑھیں

کووڈ – 19، لمحہ بھر کی بے احتیاطی اور اس کی سزا

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 13 ستمبر 2022