• 19 مئی, 2024

درخواست دعا

مکرم مبارک احمد طاہر سیکرٹری نصرت جہاں اسکیم ان دنوں پھیپھڑوں میں پانی کی وجہ سے بیمار ہیں اور طاہر ہارٹ میں داخل ہیں۔

قارئین الفضل سے آپ کی مکمل صحت یابی کے لئے دعا کی درخواست ہے۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 12 ستمبر 2022

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ