• 8 جولائی, 2025

ایک سبق آموزبات

بڑی پتے کی بات

ناصر سعید صاحب مرحوم نے حفاظت خاص کے ایک کارکن کو ایک ہدایت دی۔ جس کا ذکر کرتے ہوئے حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
’’انہوں نے کہا کہ یہاں اپنی آنکھیں اور کان کھلے رکھنا اور زبان بند رکھنا اور اس کے ساتھ دعا کرتے رہنا۔ یہ نصیحت جو ہے اس پر عمل کرنا عمومی طور پر ہر واقفِ زندگی کے لیے ضروری ہے، بلکہ ہر کارکن اور جماعتی خدمت گزار کے لیے ضروری ہے، ہر عہدیدار کے لیے ضروری ہے۔ یہ بڑی پتے کی بات ہے۔ ‘‘

(روزنامہ الفضل آن لائن لندن 4مئی 2020ء)

(مرسلہ: ذیشان محمود۔ سیرالیون)

پچھلا پڑھیں

استغفار اور گناہوں سے راہِ فرار

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 13 اکتوبر 2022