ہفت روزہ الفضل کا پہلا شمارہ حضرت صاحبزادہ مرزا بشیرالدین محمود احمد صاحب کی ادارت میں 18 جون 1913ء بروز بدھ شائع ہوا۔ یہ A3 سائز کے 16 صفحات پر مشتمل تھا۔ حضور خود ہی اس کے پروپرائٹر، پرنٹر اور پبلشر تھے۔ ہجری لحاظ سے یہ 12 رجب 1331ھ کا دن تھا۔
الفضل کا پہلا شمارہ
