• 26 اپریل, 2024

نماز کے مضیع کا انجام

حضرت خلیفۃ المسیح الاول رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں۔
’’بعض لوگ ہیں جو نماز میں کسل کرتے ہیں اور یہ کئی قسم ہے۔

(1) وقت پر نہیں پہنچتے۔ (2) جماعت کے ساتھ نہیں پڑھتے۔ (3) سنن و رواتب کا خیال نہیں کرتے۔ کان کھول کر سنو! جو نماز کا مضیع ہے (یعنی نماز کو ضائع کرنے والا۔ناقل) اس کا کوئی کام دنیا میں ٹھیک نہیں۔‘‘

(حیات نور)

پچھلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ

اگلا پڑھیں

مالک یوم الدین کی حقیقت