• 3 مئی, 2024

ارشاد باری تعالیٰ

قَدۡ اَفۡلَحَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ ۙ﴿۲﴾ الَّذِیۡنَ ہُمۡ فِیۡ صَلَاتِہِمۡ خٰشِعُوۡنَ ۙ﴿۳﴾ وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ عَنِ اللَّغۡوِ مُعۡرِضُوۡنَ ﴿ۙ۴﴾ وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ لِلزَّکٰوۃِ فٰعِلُوۡنَ ۙ﴿۵﴾ وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ لِفُرُوۡجِہِمۡ حٰفِظُوۡنَ ۙ﴿۶﴾ اِلَّا عَلٰۤی اَزۡوَاجِہِمۡ اَوۡ مَا مَلَکَتۡ اَیۡمَانُہُمۡ فَاِنَّہُمۡ غَیۡرُ مَلُوۡمِیۡنَ ۚ﴿۷﴾ فَمَنِ ابۡتَغٰی وَرَآءَ ذٰلِکَ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡعٰدُوۡنَ ۚ﴿۸﴾ وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ لِاَمٰنٰتِہِمۡ وَ عَہۡدِہِمۡ رٰعُوۡنَ ۙ﴿۹﴾ وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ عَلٰی صَلَوٰتِہِمۡ یُحَافِظُوۡنَ ۘ﴿۱۰﴾ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡوٰرِثُوۡنَ ﴿ۙ۱۱﴾ الَّذِیۡنَ یَرِثُوۡنَ الۡفِرۡدَوۡسَ ؕ ہُمۡ فِیۡہَا خٰلِدُوۡنَ ﴿۱۲﴾

(المؤمنون: 2تا12)

ترجمہ:۔ ىقىناً مومن کامىاب ہوگئے۔وہ جو اپنى نماز مىں عاجزى کرنے والے ہیں۔ اور وہ جو لغو سے اِعراض کرنے والے ہیں۔ اور وہ جو زکوٰة (کا حق) ادا کرنے والے ہیں۔ اور وہ جو اپنى شرم گاہوں کى حفاظت کرنے والے ہیں۔ مگر اپنى بىوىوں سے نہىں ىا اُن سے (بھى نہىں) جن کے اُن کے داہنے ہاتھ مالک ہوئے پس ىقىناً وہ ملامت نہىں کئے جائىں گے۔ پس جو اس سے ہٹ کر کچھ چاہے تو ىہى لوگ ہىں جو حد سے تجاوز کرنے والے ہیں۔ اور وہ لوگ جو اپنى امانتوں اور اپنے عہد کى نگرانى کرنے والے ہیں۔ اور وہ لوگ جو اپنى نمازوں پر محافظ بنے رہتے ہیں۔ ىہى ہىں وہ جو وارث بننے والے ہیں۔ (ىعنى) وہ جو فردوس کے وارث ہوں گے وہ اس مىں ہمىشہ رہنے والے ہیں۔

پچھلا پڑھیں

درخواست دعا

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 13 دسمبر 2021