محترم منیر مسعود صاحب ناظم اعلیٰ علاقہ لاہور کی بھاوجہ اہلیہ مکرم شاہد محمود صاحب سابق آڈیٹر علاقہ لاہور بعارضہ کووڈ ہسپتال میں تین ہفتہ سے زیر علاج ہیں۔ کل سے آکسیجن لیول گرنے کی وجہ سے وینٹیلیٹر پر ہیں۔ شفاء کاملہ و عاجلہ کے لئے دعا کی درخواست ہے۔
درخواست دعا