• 20 جولائی, 2025

چھوٹی مگر سبق آموز بات

طلوع فجر کے بعد سورج نکلنے تک نوافل جائز نہیں

ایک شخص کا سوال حضرت مسیح موعود ؑ کی خدمت میں پیش ہوا کہ نمازِ فجر کی اذان کے بعد دوگانہ فرض سے پہلے اگر کوئی شخص نوافل ادا کرے تو جائز ہے یا نہیں؟

فرمایا نمازِ فجر کی اذان کے بعد سورج نکلنے تک دو رکعت سنت اور دو رکعت فرض کے سوا اور کوئی نماز نہیں۔

(بدر 7 فروری 1907ء صفحہ 4)

(مرسلہ: بشریٰ نذیر آفتاب ۔ سسکاٹون، کینیڈا)

پچھلا پڑھیں

درخواست دعا

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 13 دسمبر 2021