• 21 مئی, 2024

دعا کا تحفہ

سوتے وقت کی دُعا نمبر 1

حضرت حذیفہؓ بن الیمان بیان کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سوتے یا بستر پر جاتے تو یہ دُعا کرتے:

اَللّٰھُمَّ بِاسْمِکَ اَمُوْتُ وَ اَحْیَا

(بخاری کتاب الدعوات)

ترجمہ: اے اللہ! تیرے نام کے ساتھ مَیں مرتا ہوں اور تیرے نام سے ہی زندہ ہوتا ہوں۔

(مناجات رسولؐ از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ118)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔ جرمنی)

پچھلا پڑھیں

ایڈیٹر کے نام خطوط

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 14 جنوری 2023