• 4 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

شکر گزار بنیں

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے فرمایا: جتنا ہم شکر گزار بنیں گے اتنا ہی خدا تعالیٰ ہمیں اپنے فضلوں سے نوازتا رہے گا اورحضرت مسیح موعود علیہ السلام کی سچائی کے نشان ہم پر کھلتے چلے جائیں گے۔

(دورہٴ امریکہ 2022ء رپورٹ مکرم عبد الماجد طاہر قسط5 صفحہ1 الفضل آن لائن۔ لندن)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔ جرمنی)

پچھلا پڑھیں

ایڈیٹر کے نام خطوط

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 14 جنوری 2023