• 9 اکتوبر, 2024

ایک سبق آموزبات

پسندیدہ لوگ

پسندیدہ لوگ وہ ہوتے ہیں جو لوگوں میں مسکراہٹ بانٹتے ہیں۔ اگر دوسروں کو نہیں دے سکتے تو لوگوں سے ملتے وقت اپنے چہرے پر مسکراہٹ ضرور لے آتے ہیں یہی اصل صدقہ ہے اور اگر آپ کو اپنے ارد گرد کوئی اچھا انسان نہیں ملتا تو خود ایک بہترین انسان بن کر دنیا کو یہ انمول تحفہ پیش کیجئے پھر دیکھئے کی کس طرح اچھائی تیزی سے ایک سے دوسرے کو لگتی چلی جاتی ہے۔

(مرسلہ: کاشف احمد)

پچھلا پڑھیں

کمپوزر حضرات سے درخواست

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 14 فروری 2023