• 20 اپریل, 2024

ایم ٹی اے دیکھنے کی ترغیب

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ الله تعالىٰ فرماتے ہیں:
’’یہ اللہ تعالیٰ کا احسان ہے کہ اس زمانے میں فاصلوں کی دوری کے باوجود الله تعالیٰ نے ایم ٹی اے کے ذریعے جماعت اور خلافت کے تعلق کو جوڑ دیا ہے۔ اس لئے میرے خطبات اور مختلف پروگراموں کو ضرور سنا کریں…..یہ خطبات وقت کی ضرورت کے مطابق دینے کی کوشش کرتا ہوں۔ اس لئے اپنے آپ کو ان سے ضرور جوڑیں تاکہ دنیا میں ہر جگہ احمدیت کی تعلیم کی جو اکائی ہے اس کا دنیا کو پتہ لگ سکے۔‘‘

(الفضل انٹرنیشنل 18 تا 24 اکتوبر 2013ء)

پچھلا پڑھیں

درخواست دعا

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 14 اپریل 2020