• 28 اپریل, 2024

توبہ کی قبولیت کا وقت

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں۔
’’جب خفیف سے آ ثار عذاب کے ظاہر ہوں تو اُس وقت کی توبہ قبول ہوتی ہے۔ اس لئے میں بار بار کہتا ہوں کہ ابھی اس عذاب الہٰی کا دنیا میں صرف آغاز ہی ظاہر ہوا ہے اور اس کا انتہا اور غایت نہایت ہی سخت ہے لہٰذا لوگوں کو چاہئے کہ اُس خاص ہلاکت کے وقت سے پہلے خدا کی طرف رجوع کر لیں اور خدا اور رسول اور امامِ وقت کی اطاعت کریں اور توبہ وترکِ معصیت دعا و استغفار کے ساتھ اس کا دفعیہ چاہیں اور اپنے اندر ایک نیک و پاک تبدیلی پیدا کریں تا کہ اس ہولناک عذاب سے محفوظ ہیں۔‘‘

(حقيقۃ الوحی، روحانی خزائن جلد22 صفحہ 427)

پچھلا پڑھیں

درخواست دعا

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 14 اپریل 2020