• 14 جولائی, 2025

چھوٹی مگر سبق آموز بات

پیار کا مطلب کسی کی کمیوں سے بھی پیار کرنا ہوتا ہے۔ بظاہر کمی دکھائی دینے والی شے میں چھپی طاقت اور حسن تلاش کرنا ہی در اصل وہ معجزہ ہے جسے پیار کہا جاتا ہے اور سب سے قیمتی تحفہ جو ہم کسی کو دے سکتے ہیں یہی پیار ہوتا ہے جو بنا کسی شرط، ہر قیمت پر صرف بھلائی اور اچھائی چاہنے کا نام ہے۔

(کاشف احمد)

پچھلا پڑھیں

جماعت احمدیہ لگزمبرگ کا پہلا جلسہ سیرۃ النبی ؐ

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 14 اپریل 2022