• 17 مئی, 2024

فقہی کارنر

روزہ اور خود احتسابی

عَنْ اَبِی ھُرَیْرَ ةَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : اَنَّ رَسُو لَ ا للَّہِ صَلَّ اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلْمَ، قَالَ مَنْ قَا مَ رَمَضَانَ اِ یِمَا ناً وَ ا حْتِسِا باً، غُفِرَ لَہُ مَا تَقَدَّ مَ مِنْ ذَنْبِہِ

(بخاری کتاب الصلاة التراویح باب فضل من قام رمضان)

حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فر مایا جو جذبہ ایمان سے بھر پور ہو کر رضائے الٰہی حاصل کرنے کی غرض سے رمضان میں عبادت کے لئے رات کو بیدار ہوا تو جو گناہ اُس کے پہلے ہو چکے ہوں گے اُن کی مغفرت کی جائے گی۔

(داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

جماعت احمدیہ لگزمبرگ کا پہلا جلسہ سیرۃ النبی ؐ

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 14 اپریل 2022