• 6 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

اپنی ترجیحات میں تبدیلی لانے کے لئے تھوڑی ہمت کر کے اپنے رد عمل کو بہتر بنا لینا بے حد ضروری ہے۔ اسی سے ہماری لذات کے چناؤ میں نکھار آتا ہے اور ہمیں در حقیقت ان ا علیٰ لذات سے رغبت پیدا ہونے لگتی ہے جو ابھی پھیکی اور بے ذائقہ سی لگ رہی ہوتی ہیں جیسے ایک مریض کو لذیذ ترین کھانے بھی بک بکے سے لگتے ہیں۔ مسئلہ در اصل ان لذات میں نہیں ہوتا ہماری ہی بیمار حالت کا ہوتاہے جس کا علاج بے حد ضروری ہے۔

(کاشف احمد)

پچھلا پڑھیں

سانحہ ارتحال

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 14 جون 2022