• 27 اپریل, 2024

اعلان دعا

مکرم ڈاکٹر نصیر احمد طاہر۔نیوپورٹ یوکے اعلان کرواتے ہیں:
مکرم مبارک احمد تنویر (ملائشیا) ایک عرصہ سے دل کے عارضہ میں مبتلا ہیں۔ عرصہ چھ سال سے ملائشیا میں رفیوجی کی مشکل زندگی گزار رہے ہیں۔ نامساعد حالات میں ان کی انجیوگرافی ہوگئی ہے، الحمدللہ خلافت کی دعائوں سے یہ ایک معجزہ ہے،

ڈاکٹر نے بتایا ہے کہ تین والو نوے فیصد اور ایک اسی فیصد بند ہیں اس لئے اوپن ہارٹ سرجری تجویز کی ہے۔ جس کا خرچ قطعی طور پہ مبارک صاحب کے بس کی بات نہیں، بہت دعا کی ضرورت ہے۔ علاج میں ممکنہ مدد کرنے اور دعا کرنے والے سب مخلصین کو اللہ تعالٰی جزاءدے اور آپ کو صحت کاملہ عطاء فرمائے۔ بہت دعا کی درخواست ہے۔ مبارک صاحب اچھی اور خوش الحان زبان میں تلاوت،روزانہ شیئر کرتے ہیں۔اللہ تعالی یہ سلسلہ جاری رکھے اور انکی فیملی کی سربراہی میں خوش آباد رہیں۔ آمین۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 13 اگست 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 14 اگست 2021