• 18 مئی, 2024

اعلان نکاح بتاریخ 3؍ستمبر 2022ء بمقام مسجد مبارک اسلام آباد، یوکے

اعلان نکاح بتاریخ 3؍ستمبر 2022ء بعد نماز عصر۔ بمقام مسجد مبارک اسلام آباد، یوکے

عزیزہ سائرہ وحید (واقفہ نو) بنت مکرم وحید احمد صاحب (جرمنی)
ہمراہ عزیزم سعد غنی (واقف نو) ابن مکرم لقمان احمد صاحب (جرمنی)

عزیزہ لین عودہ (واقفہ نو) بنت مکرم عبد القادر عودہ صاحب (مسی ساگا۔کینیڈا)
ہمراہ عزیزم عمیر احمد ملک ابن مکرم شمیم احمد ملک صاحب (امریکہ)

عزیزہ عائشہ احمد بنت مکرم مسعود احمد صاحب (جرمنی)
ہمراہ عزیزم وجدان قدوس کاشف ابن مکرم قدوس کاشف صاحب (جرمنی)

عزیزہ سیدہ قدسیہ خالد (واقفہ نو) بنت مکرم سید خالد احمد صاحب (ناظر اعلیٰ ربوہ)
ہمراہ عزیزم سید قاصد صالح احمد (واقف نو) ابن مکرم سید ابراہیم منیب احمد صاحب (کینیڈا)

عزیزہ مریم صدیقہ احمد بنت مکرم سید غلام احمد صاحب فرخ (چیئر مین ایسوسی ایشن آف احمدی کمپیوٹر پروفیشنلز۔ پاکستان)
ہمراہ عزیزم مرزا اسامہ بشیر احمد (فارغ التحصیل جامعہ احمدیہ یوکے) ابن مکرم مرزا محمود احمد صاحب (مرکزی آڈیٹر۔ یوکے)

عزیزہ صوفیہ مظفر (واقفہ نو) بنت مکرم مظفر احمد صاحب قمر (کارکن نظارت علیا ربوہ)
ہمراہ عزیزم سید عدیل احمد (واقف زندگی۔ربوہ) ابن مکرم سید قاسم احمد صاحب (ناظر زراعت ربوہ)

ادارہ الفضل کی طرف سے تمام جوڑوں کی خدمت میں مبارکباد پیش ہے

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 13 ستمبر 2022

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ