• 25 اپریل, 2024

ارشاد باری تعالیٰ

وَ اعۡبُدُوا اللّٰہَ وَ لَا تُشۡرِکُوۡا بِہٖ شَیۡئًا وَّ بِالۡوَالِدَیۡنِ اِحۡسَانًا وَّ بِذِی الۡقُرۡبٰی وَ الۡیَتٰمٰی وَ الۡمَسٰکِیۡنِ وَ الۡجَارِ ذِی الۡقُرۡبٰی وَ الۡجَارِ الۡجُنُبِ وَ الصَّاحِبِ بِالۡجَنۡۢبِ وَ ابۡنِ السَّبِیۡلِ ۙ وَ مَا مَلَکَتۡ اَیۡمَانُکُمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یُحِبُّ مَنۡ کَانَ مُخۡتَالًا فَخُوۡرَا ﴿ۙ۳۷﴾

(النسآء: 37)

ترجمہ: اور اللہ کى عبادت کرو اور کسى چىز کو اس کا شرىک نہ ٹھہراؤ اور والدىن کے ساتھ احسان کرو اور قرىبى رشتہ داروں سے بھى اور ىتىموں سے بھى اور مسکىن لوگوں سے بھى اور رشتہ دار ہمساىوں سے بھى اور غىررشتہ دار ہمساىوں سے بھى اور اپنے ہم جلىسوں سے بھى اور مسافروں سے بھى اور ان سے بھى جن کے تمہارے داہنے ہاتھ مالک ہوئے ىقىناً اللہ اس کو پسند نہىں کرتا جو متکبر (اور) شىخى بگھارنے والا ہو۔

پچھلا پڑھیں

ایڈیٹر کے نام خطوط

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 14 اکتوبر 2021