• 6 مئی, 2025

صدقہ کبھی مال کو کم نہیں کرتا

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا نَقَصَتْ صَدَقَةٌ مِنْ مَالٍ وَمَا زَادَ اللّٰهُ عَبْدًا بِعَفْوٍ إِلَّا عِزًّا وَمَا تَوَاضَعَ أَحَدٌ لِلّٰهِ إِلَّا رَفَعَهُ اللّٰهُ

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضورﷺ نے فرمایا: صدقہ نے کبھی کسی مال کو کم نہیں کیا اور اللہ تعالیٰ عفو کرنے کے باعث بندے کو عزت میں ہی بڑھاتا ہے نیز جو کوئی بھی اللہ تعالیٰ کے لئے تواضع اختیار کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو قدر ومنزلت میں بڑھاتا ہے۔

(صحيح مسلم، كِتَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ وَالْآدَابِ، بَابُ اسْتِحْبَابِ الْعَفْوِ وَالتَّوَاضُعِ)

پچھلا پڑھیں

غزل

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 14 اکتوبر 2022