• 6 مئی, 2025

درخواست دعا

مکرم شیخ ظافر احمد سیرالیون سے اعلان بھجواتے ہیں کہ:
خاکسار کے بڑے بھائی مکرم شیخ خالد احمد صاحب صاحب سابق قائد مجلس واہ کینٹ، سابق نائب قائد علاقہ راولپنڈی و جنرل سیکریٹری برمنگھم، حال مقیم برطانیہ کرونا کی وجہ سے شدید بیمار ہیں آکسیجن لیول کم ہونے کی وجہ سے ہسپتال داخل ہیں.

تمام احباب سے درخواست ہے کہ ان کو اپنی خاص دعاوں میں یاد رکھیں کہ کسی قسم کی کوئی پیچیدگی نہ ہو اور اللہ تعالٰی آپ کو مکمل شفاء کاملہ و عاجلہ عطاء فرمائے۔ آمین

پچھلا پڑھیں

خطبہ جمعہ بیان فرمودہ 20؍ نومبر 2020ء

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 14 دسمبر 2020