• 18 جولائی, 2025

چھوٹی مگر سبق آموز بات

دل کی بات

آج کی دنیا میں سوشل میڈیا اپنی رائے اور آواز دوسرں تک پہنچانے کا ایک اچھا اور کامیاب ذریعہ ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے دل کی آواز اور رائے کا بے دھڑک اظہار کیا جاتا ہے۔ لیکن لمحہ فکریہ،یہ ہے کہ کیا ہم اپنی آواز، اپنے دل کی بات، اپنے بچوں اور اپنے قریبی اہل خاندان تک پہنچانے میں کامیاب ہو رہے ہیں؟ اگر گھر کے افراد کو مناسب وقت دیتے ہوئے ان کے مسائل کی طرف توجہ دے کر انہیں حل کرنے میں مدد دی جائے تو پھر ہی اپنوں سے جڑے رشتوں تک ہم کامیابی سے دل کی بات پہنچا سکیں گے۔

(مرسلہ: ناصرہ احمد، کینیڈا)

پچھلا پڑھیں

اعلان نکاح

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 14 دسمبر 2021