• 30 اپریل, 2024

اعلان نکاح

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نےمورخہ 4؍دسمبر 2021ء بعد نماز ظہر و عصر، مسجد مبارک اسلام آباد، یوکے میں درج ذیل نکاحوں کا اعلان فرما کر ان کے بابرکت ہونے کے لیے دعا کروای۔

*عزیزہ عاصمہ توفیق (واقفۂ نو)بنت مکرم مرزا توفیق احمد صاحب (ربوہ)
ہمراہ عزیزم مرتضیٰ احمد کھوکھر (واقفِ نو) ابن مکرم طارق علی کھوکھر صاحب (ملتان)

*عزیزہ طیبہ مسعود(واقفۂ نو) بنت مکرم مسعود احمد صاحب (ربوہ)
ہمراہ عزیزم ملک مصور احمد (مربی سلسلہ) ابن مکرم ملک منظور احمد صاحب (ربوہ)

*عزیزہ فوزیہ نسرین (واقفۂ نو) بنت مکرم محمد رفیق صاحب (کنری ضلع عمرکوٹ)
ہمراہ عزیزم عبدالمنعم شجاع (واقفِ نو) ابن مکرم بہادر علی چوہان صاحب (معلم وقفِ جدید)

*عزیزہ عاطفہ امینی بنت مکرم نعیم صادق امینی صاحب (بریڈفورڈ۔ یوکے)
ہمراہ عزیزم فواد احمد (واقفِ نو) ابن مکرم ماجد احمد مبشر صاحب (آلڈرشاٹ۔ یوکے)

*عزیزہ دوحہ بنت مکرم ماجد رشید صاحب مرحوم
ہمراہ عزیزم مرزا مرفود احمد ابن مکرم مرزا نسیم احمد بیگ صاحب مرحوم(ربوہ)

*عزیزہ نداء ناصر بنت مکرم ناصر احمد نصیر صاحب (فرانس)
ہمراہ عزیزم ولید احمد فضل (واقفِ نو) ابن مکرم سلیم اللہ محمود صاحب (ربوہ)

اللہ تعالیٰ ان نکاحوں کو تمام فریقوں کے لیے مبارک کرے۔ ادارہ الفضل کی طرف سے تمام فریق مبارکباد قبول کریں۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 13 دسمبر 2021

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ