• 30 اپریل, 2024

سانحہ ارتحال

• مکرم احمد طاہر مرزا ۔مبلغ سلسلہ، گھانا یہ افسوس ناک اطلاع بھجواتے ہیں :
خاکسار کے سسر مکرم محمد امین بھٹی آف قصور مؤرخہ یکم دسمبر2021ء کو شب قریبا بارہ بجے انتقال کرگئے۔ اناللہ وانا الیہ راجعون۔ مرحوم کی عمر 72سال تھی. آپ کے ایک بیٹے امجد بلال صاحب مربی ہیں جبکہ دوسرے ناصر ہائی اسکول میں کارکن ہیں۔ تیسرے بیٹے مکرم زین العابدین جرمنی میں مقیم ہیں.اپنی اہلیہ اور مذکورہ بیٹوں کے علاوہ چھ بیٹیاں یادگار چھوڑی ہیں۔ اللہ تعالی جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے۔آمین۔

ادارہ کی جانب سے تعزیت قبول کریں ۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 13 دسمبر 2021

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ