• 6 جولائی, 2025

نئی بستی میں داخل ہونے کی دُعا

آنحضور ﷺ نے نئی بستی میں داخل ہونے کی یہ دعا فرمائی ہے۔

اے اللہ! ہمارے لئے اس جگہ میں برکت رکھ دے۔ ہمیں اس بستی میں برکت بخش۔ ہمارے لئے اس جگہ میں برکت کے سامان مہیا کر دے۔ اے اللہ! ہمیں اس جگہ کے پھلوں سے رزق دے اور اس کے باشندوں کے دلوں میں ہماری محبت ڈال اور اس جگہ کے نیک بندوں کی محبت ہمارے دلوں میں پیدا کر دے۔

(معجم الاوسط طبرانی باب العین من اسمہ عبد الرحمٰن حدیث نمبر 4755)

پچھلا پڑھیں

’’جس کا کام اسی کو ساجھے‘‘

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 14 دسمبر 2022