• 16 مئی, 2024

اعلان نکاح

مکرم سعید الدین احمد۔ سیکرٹری بورڈ الفضل آن لائن یہ اعلان بھجواتے ہیں کہ:
حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے موٴرخہ 3؍دسمبر 2022ء بروز ہفتہ بعد نماز ظہر وعصر کارکن الفضل آن لائن مکرم قاسم محمود خاں ولد ارشد محمود خاں صاحب اسکاٹ لینڈ کا نکاح مکرمہ عالیہ ثمرین احمد بنت منیر احمد صاحب ساکن لندن سے حق مہر مبلغ ساڑھے تین ہزار برطانوی پاؤنڈ کے عوض مسجد مبارک اسلام آباد ٹلفورڈ میں پڑھایا۔

تمام احباب سے دُعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ اس رشتہ کو طرفین کے لئے اور جماعت کے لئے ہر لحاظ سے خیر و برکت کا موجب بنائے۔ آمین

ادارہ الفضل کی طرف سے مبارک باد پیش ہے

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 13 دسمبر 2022

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالی