اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔
وَأَعِدُّوْا لَهُمْ مَّا اسْتَطَعْتُمْ مِّنْ قُوَّةٍ وَّ مِنْ رِّبَاطِ الْخَيْلِ تُرْهِبُوْنَ بِهٖ عَدُوَّ اللّٰهِ وَعَدُوَّ كُمْ
(الانفال: 61)
ترجمہ: اور جہاں تک تمہىں توفىق ہو اُن کے لئے تىارى رکھو، کچھ قوّت جمع کرکے اور کچھ سرحدوں پر گھوڑے باندھ کر اس سے تم اللہ اور اپنے دشمنوں کومرعوب کروگے۔