• 7 مئی, 2024

حفاظت پر مامور رہنا

حضرت عائشہ ؓسے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ جب مدینہ آئے تو (خطرے کے باعث) ایک رات آپ جاگتے رہے اور آپ ؐنے اس خواہش کا اظہار فرمایا کاش میرے صحابہ میں سے کوئی صالح صحابی میرا پہرہ دے۔ اسی اثناء میں ہم نے اسلحہ کی چھنکار سنی تو آپ ؐ نے پوچھا کون ہے؟ تو آواز آئی:سعد بن ابی وقاص ہوں، آپ کا پہرہ دینے كے لئے حاضر ہوا ہوں۔ تو آپ ﷺ اس كے بعد سو گئے۔

(صحيح البخاري، كتاب الجهاد)

پچھلا پڑھیں

روزنامہ الفضل کا پرنٹ سے ڈیجیٹل میڈیا تک کا کامیاب سفر

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 15 جنوری 2020