• 4 مئی, 2024

یتیم کا کفیل

عمرو بن شعیب اپنے دادا کے حوالہ سے بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص نے نبی اکرمﷺ سے دریافت کیا کہ میرے پاس مال نہیں ہے مگر ایک یتیم کا کفیل ہوں۔ اس پر حضورؐ نے فرمایا کہ اپنے زیرِ کفالت یتیم کے مال سے صرف اسی قدر کھاوٴ کہ نہ اسراف ہو، نہ فضول خرچی ہو۔ اسی طرح یہ بھی نہ ہو کہ اس کے مال کوخرچ کرکے اپنا مال بچاوٴ۔

(مسند احمد بن حنبل حدیث: 6747 مسند عبداللہ بن عمرو بن العاص)

پچھلا پڑھیں

ایڈیٹر کے نام خطوط

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 15 فروری 2022