• 19 اپریل, 2024

خلافت کا قلعہ

حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
’’جس خلافت کے گرد خدا کی مدد اور اس کی نصرت پہرہ دے رہی ہے اس خلافت کے قلعے پر تمہاری لات اگر پڑے گی تو تمہاری ہڈیاں بھی اس طرح چور چور ہو جائیں گی ان کے ذرے ذرے بھی دنیا کو نظر نہیں آئیں گے‘‘

(خطبہ جمعہ 10 مارچ 1972ء)

پچھلا پڑھیں

ایڈیٹر کے نام خطوط

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 15 فروری 2022